انتخابات 2023ئ: التوا یا الوداع؟
ستم ظریف کی پختہ رائے یہ ہے کہ اس وقت سال 2023ءکو انتخابات کا سال قیاس کرنا ایک قبل ازوقت سرگرمی ہے۔وہ کہتا ہے کہ موجودہ حکومت کو اس کی متعدد کوتاہیوں اور عامتہ الناس پر کیے گئے مالی مظالم کی وجہ سے کوسنے، بددعائیں دینے اور طعن کرنے کا جو تجربہ عام لوگوں کو […]
