انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری، بلے کا نشان غائب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشنز کیلیے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ افسران کو ارسال کردی ہے جس میں پی ٹی آئی کے ’بلے‘ کا انتخابی نشان نہیں ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ۔سیاسی جماعتوں […]
