کالم

اپنے وسائل پرانحصارکرناہوگا

اگر ہم غور کریں تو پاکستانی حکمرانوں کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے قوم دو ارب ڈالر کےلئے کتنے ذلیل اور رسوا ہورہے ہیں نتیجتاً اس رقم کی حصول کےلئے آئی ایم ایف کے دباﺅ پر اورآئے دن غُربت کے چکی میں پسے ہوئے عوام پر بجلی، گیس، ڈیزل اور پٹرول کے بم گرائے […]

Read More