انسانی سمگلنگ کی روک تھام وقت کی ضرورت!
قارئین!انسانی سمگلنگ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دُنیا میں ہورہی ہے حتیٰ کہ امریکہ،یورپ جیسے ترقی یافتہ ممالک بھی اِس جرم کیخلاف برسوں سے کارروائیاں کررہے ہیں لیکن انسانی سمگلنگ کسی نہ کسی شکل میں پھر بھی موجود ہے جس کے خلاف تادیبی کارروائیاں جاری ہیں ۔پاکستان سے دیگر ممالک میں انسانوں کی قیمتی جانوں […]