سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آ گئے
سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق سوات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 بغیر بتائے چھٹی پر تھے، پولیس دفعہ 144 پر صحیح طور پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی، سوات میں دفعہ 144 پر صحیح طریقے سے عمل درآمد کروانا پولیس کا کام تھا۔ پولیس نے ایف آئی […]