انگلش ٹیم کی اعزاز میں عشائیہ،وزیراعظم کی کامیابی پر انگلینڈ کو مبارکباد
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے17سال بعد دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے انگلش ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے انگلینڈ […]