اور اب ریکوڈک سرمایہ کاری غیر ملکی نشانے پر۔!
مبصرین کے مطابق یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ ایک جانب وفاقی اور بلوچستان کی حکومت مشترکہ غیر ملکی سرمایہ کاری کی غرض سے انتھک سعی کر رہی ہےں اور دوسری طرف رااور دیگر ملکی طاقتوں کی شہ پر پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر سر اٹھا رہی ہے اور اسی ضمن میں […]
