صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف اور بدلتا عالمی منظرنامہ
عالمی سیاست غیر یقینی کے ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں طاقت، سفارت کاری اور بیانیہ تینوں آپس میں گتھم گتھا نظر آتے ہیں۔ ایسے ماحول میں ٹرمپ کی مقبولیت کا جائزہ لینا محض ایک سیاسی تجزیہ ہی نہیں بلکہ عالمی رجحانات کو سمجھنے کی کوشش بھی ہے۔ امریکہ میں ان کی مقبولیت […]
