جھوٹ سے فیک نیوز اور پیکا ایکٹ تک
” جھوٹ بولنے کے بعد انسان کو اچھے حافظے کی ضرورت ہوتی ہے "کوئی کتنا ہی شاطر ، چالاک اور ذہین عام شہری ہو یا مقبول راہنماحافطہ جواب دے ہی جاتا ہے جس سے جھوٹ کا عیاں ہونا ناگزیر،جھوٹ سے متعلق بارے ایک اور معروف قول کہ "جھوٹ گھڑا جاتا ہے اور سچ موجود ہوتا […]