کھیل

اوورز مکمل کرنے کیلیے قانون میں لچک لانے کا مطالبہ

لاہور: اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں جیت کا موقع ہاتھ سے نکلنے پر انگلینڈ کی مایوسی کم نہ ہوئی، دن کے کھیل میں اوورز مکمل کرنے کیلیے قانون میں لچک لانے کا مطالبہ کردیا۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں جیت میزبان انگلینڈ کی ایشز واپس لانے کی امیدیں […]

Read More