اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی بنا دی
سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت 11 ستمبر 2024 کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں منظور کی گئی تحریک کے تناظر میں خصوصی کمیٹی تشکیل دی۔18 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی پارلیمانی کاروبار […]