اگر اپوزیشن میں آئے تب بھی وہ کام نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی نے کیا، نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم اگر اپوزیشن میں آئے تب بھی وہ کام کبھی نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی والوں نے کیا، یہ ہے ہمارا منشور ہے، 2018ء میں اگر آر ٹی ایس بند نہ ہوتا تو پنجاب کی طرح مرکز میں بھی ہماری […]