ایک اور اگست
اگست کا مہینہ اس بار پوری حشر سامانیوں کے ساتھ آیا کہ شہید میجر طلحہ کی یادیں اور شہید کے مقدس خون کی خوشبو ابھی تک قلب و جگر میں گلاب کے سرخ پھولوں کی تازہ ہی تھی کہ ایک اور دکھ اگست کے مہینے کا منتظر تھا کہ جس نے حسین یادوں کے طویل […]