کھیل

اگلے دو میچز میں بھی اسی طرح کھیلیں گے، بابراعظم

کولکتہ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بنگلادیش کیخلاف میچ جیتنے کے بعد کہا ہے کہ اگلے دو میچز میں بھی اسی طرح کھیلیں گے، ٹیم کے ابھی آگے جانے کے چانسز برقرار ہیں۔کولکتہ میں بنگلادیش کیخلاف میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ معلوم تھا اگر فخرزمان 20 […]

Read More