دنیا

ایران؛ شاہ چراغ مزار کے اندر فائرنگ سے 4افراد ہلاک

تہران: ایران کے شہر شیراز میں واقع شاہ چراغ مزار میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو مسلح دہشت گردوں نے مزار کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ […]

Read More