کھیل

ایشیاکپ کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات موجود ہیں، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات موجود ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ کو لجک دکھانے کی ضرورت ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے سوال اٹھایا کہ بھارت کی برج، والی بال، بلائنڈ کرکٹ […]

Read More