معیشت و تجارت

ایل پی جی کو آگ کیسے لگی ؟ عرفان کھوکھر نے کیا بتایا؟

ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو پر 50 روپے اضافے کے بعد قیمت 255روپے تک پہنچ گئی۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی کی […]

Read More