پاکستان

ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی پر ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد — انسانی حقوق کی معروف وکیل ایمان حاضر مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے خلاف جمعرات کو ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سائبر کرائم یونٹ نے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم ہادی علی نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا تھا اور اس […]

Read More