ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیا۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ سماعت کے موقع پر ڈاکٹر شیریں مزاری عدالت پہنچیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]