رضا ربانی کی بجٹ پرانے این ایف سی کے ساتھ پیش کرنے کی مذمت
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما میاں رضا ربانی نے سالانہ بجٹ پرانے این ایف سی کے ساتھ پیش کرنے کی مذمت کردی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 7ویں این ایف سی ایوارڈ پر 2009 میں دستخط ہوئے، 2010 میں نافذ ہوا، 15 سال گزر چکے […]
