پاکستان

این اے 130: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر اعتراض عائد کردیا گیا۔اپلیٹ کورٹ برانچ نے اعتراض عائد کیاکہ اپیل کے ساتھ ریٹرننگ افسر کے فیصلے کی مصدقہ کاپی لف نہیں ہے۔نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل […]

Read More