این اے32 پشاور سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات منظور
پشاور: پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ایپلیٹ ٹریبیونل پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی امیدوار کی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کی […]