ایک حاضر سروس جج کی داستان!!
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا دینے والے نیب کے جج ناصر جاوید رانا کی اپنی غیر معمولی کہانی سامنے آئی ہے۔ ان کی یہ کہانی دوہزار چار میں خبروں کی زینت بنی تھی اور اب ایک بار پھر بیس سال بعد یہ چاند نکلا ہے۔ نیب کے جج کی 190 ملین کیس […]