اداریہ کالم

ایک ہی روز دہشت گردی کے افسوسناک واقعات

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ پاراچنار میں پاک افغان سرحد کے قریب ایک سرکاری اسکول میں نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کرکے امتحانی ڈیوٹی پر مامور 7اساتذہ سمیت8 افراد کوبے دردی سے قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق تری منگل سرکاری ہائی سکول میں نامعلوم افراد نے سکول کے اسٹاف روم میں فائرنگ […]

Read More