ایگزیکٹو ڈائریکٹرایشئن ڈیزاسٹر پری پئیرڈنس سینٹر کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات
ایشین ڈیزاسٹر پریپریڈنس سینٹر (ADPC) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسٹر ہنس گٹ مین نے آج چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر،ADPC نے پاکستان اور ADPC کے درمیان ہوسٹ کنٹری ایگریمنٹ(HCA) پر دستخط سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جس پر آج وزارت خارجہ میں دستخط […]