اے آئی تصاویر کی بدولت، شاہ رخ خان کوئٹہ اور ٹیلرسوئفٹ لاہور پہنچ گئے
کراچی: پاکستان کے ایک آئی ٹی ماہر اور مصنوعی ذہانت سے تصاویر بنانے والے ایک فنکار نے دنیا کے مشہورفلمی ستاروں اور کھلاڑیوں کی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بدولت پاکستانی لباس کے ساتھ پاکستانی ماحول میں پیش کیا ہے۔ ان تصاویر کو غیرمعمولی طورپر سراہا گیا ہے۔ان تصاویر میں سیلینا گومیز روایتی […]