بابراعظم کی خراب فارم پر کپتان شاہین کا بیان بھی سامنے آگیا
قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کی خراب فارم پر اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ہمارے پاس 17 میچز ہیں جس میں ہم مختلف […]