بابل کی دعائیں اور سکھی سنسار
اگرچہ ہمارے ہاں گانے بجانے کی پابندی اسی طرح ہی تھی جس طرح دور موجود کی جمہوریت میں دیانت و امانت کی، کہ دیانت دار اہل کار کے گرد بھی ہمہ وقت نہ صرف گھیرا تنگ رہتا ہے بلکہ اسے ٹرانسفر پوسٹنگ کی چکی میں بھی خوب پیسا جاتا ہے، کہ رائج جمہوریت میں دیانت […]