آئینی ترمیم پارلیمان کی بالادستی کیلئے اہم سنگ میل
حکمران اتحاد بھرپور جدوجہد اورطویل مشاورتی عمل کے بعد بالآخر 26ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں(سینیٹ اور قومی اسمبلی)سے منظورکرانے میں کامیاب ہوگیا، یہ ترمیم ملکی آئینی اور عدالتی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے،یہ حکومتی اتحاد کی عدلیہ پر پارلیمانی بالا دستی قائم کرنے کا ایک تاریخی آئینی اقدام ہے […]