پاکستان

عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، علیمہ خان

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔جیل حکام نے علیمہ خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے ۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم اور جیل مینوئل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کروائی […]

Read More