دنیا

حماس دہشتگرد تنظیم نہیں ،پوری دنیا کو بتائینگے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے ، ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کردیا

ترک صدر نے کہا ہے کہ حماس دہشتگرد تنظیم نہیں ، پوری دنیا کو بتائینگے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے ۔ریلی سے خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ہم تیاری کررہے یں کہ اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینگے ، اسرائیل بائیس روز سے کھلے عام جنگی جرائم کا رتکاب […]

Read More