پاکستان

بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی، وزارت توانائی

اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی کے بھاری بلوں کے مسئلے پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی، جسے منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کو پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ‏وزارت توانائی میں بجلی کے بلوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں حکام نے تمام کمپنیوں کی کارکردگی اور بلوں میں […]

Read More