بجلی گیس فکسڈ سرچارجز
گیس اور بجلی کے بھاری بلوں کی وجہ سے مہنگائی کے ہاتھوں پسے ہوئے عوام بہت تنگ ہیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے ہوئے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ روزانہ کا معمول ہے۔ گیس پر تو پہلے ہی فکسڈ سرچارج وصول کیا جا رہا ہے۔ اب نیپرا نے اعلان کیا کہ […]
