موجودہ حکمران عوامی توقعات پر پورا نہیں اترے
ملک اس وقت معاشی، سیاسی اور سماجی بحرانوں میں یوںگھرا ہوا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔معیشت کو ٹھیک کرنے کے دعوے کرنے والوں نے بے تحاشا قرضہ لینے کے باوجود بھی ملکی معیشت بہتر نہیں ہو سکی جو موجودہ حکمرانوں کی نااہلی ہے۔اسی ضمن میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق […]