دنیا

برمنگھم: پولیس نے ہتھیار برآمد کرکے 4 افراد کو حراست میں لے لیا

برمنگھم سٹی سینٹر میں ایک کارروائی کے دوران پولیس نے دو ریوالور اور گولیاں برآمد کرکے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ ہتھیاروں کی برآمد وین اسٹریٹ پر واقع ایک پراپرٹی سے ہوئی جو شہر کے مرکزی علاقے کے نزدیک واقع ہے۔ حراست میں لیے گئے 19، 26 اور 28 سالہ تین مردوں کے […]

Read More