آئینی ترامیم کا مسودہ میرے پاس آنے سے پہلے وزیر قانون نے ججز کو بتایا ، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا مسودہ پہلے ان کے پاس نہیں آیا، پہلے وزیر قانون سپریم کورٹ گئے اور ججز سے کہا کہ ہم آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ میں اصلاحات لائیں گے۔ . لا رہے ہیںایک انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ […]