بھارتی میڈیا کو بلاول کے دوٹوک جوابات پر بھارتی انتہا پسند تلملا کر اپنے ہی صحافی پر پل پڑے پی جے پی کا ہندوتوابریگیڈ اپنے ہی صحافی راج دیپ سردیسائی پر پل پڑا کہ بلاول کو کلبھوشن اور کشمیر کی بات کیوں کرنے دی ، بلاول کے دوٹوک جواب کیوں سنے ؟راج دیپ سرد دیسائی نے جواب میں کہا کہ ہمیں بلاول سے سوال ہی کرنا چاہیے اور بلاول کا جواب سننا بھی چاہیے ۔ایک اور بیان میں انہوں نے کہا کہ صحافی نہ دہشتگرد ہوتا ہے نہ نیتا ، سیاستدان اور نہ فوجی ، پاکستانی وزیر خارجہ کا انٹرویو کرنا جر م نہیں
خاص خبریں
بھارتی میڈیا کو بلاول کے دوٹوک جوابا ت پر ہندوتوا انتہا پسند تلملا گئے
- by Daily Pakistan
- مئی 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 539 Views
- 2 سال ago