پاکستان خاص خبریں

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے الیکشن کمشن

الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے یہ بات ایم کیو ایم ا ور جماعت اسلامی کی دہری ووٹر فہرستوں کے اکٹھے استعمال کے معاملے پر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئےکہی الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی […]

Read More