پاکستان

بلوچستان اسمبلی میں بلامقابلہ عبدالخالق سپیکر ، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

بلوچستان اسمبلی میں بلامقابلہ عبدالخالق سپیکر ، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔بلوچستان اسمبلی کے سیکریٹری طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالخالق اچکزئی کو بلامقابلہ اسپیکر منتخب کرنے کا اعلان کردیا۔سیکرٹری اسمبلی کے مطابق پیپلز پارٹی […]

Read More
پاکستان

بلوچستان اسمبلی میں پی پی سترہ نشستوں کیساتھ سرفہرست ، ن لیگ کا دوسرا نمبر

بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی 17 ارکان کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی جبکہ ن لیگ دوسرے نمبر پرہے۔بلوچستان اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 16 جبکہ جمعیت علماءاسلام 12 ارکان کے ساتھ تیسری نمبر پر ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی 5 ، نیشنل پارٹی کے 4 ،عوامی نیشنل […]

Read More
پاکستان

آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات ، حکومت سازی پر تبادلہ خیال

آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات ، حکومت سازی پر تبادلہ خیال ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے زرداری ہاو¿س میں ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال […]

Read More
پاکستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کوطلب

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے بلایا ہے۔بیان کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔

Read More