سیلاب اور پاکستان کو بچانے کی تدبیریں
قدرتی آفا توں میں ایک آفات سیلاب بھی ہے۔ جب بارشیں حد سے زیادہ ہوتیں ہیں، تو سیلاب کی شکل اختیار کر لیتیں ہیں۔انسانی جانی و مالی نقصان ہوتاہے۔ اس سے بچنے کے لیے اللہ تعالی نے انسانوں کو کچھ ترکیبیں بھی سکھا دیں ہیں۔سب سے پہلی ترکیب کہ نشیبی جگہوں پر رہائیش اختیار نہ […]