بھارت امریکا مشترکہ اعلامیہ پر پاکستان کا سخت ردعمل؛ ’بیانیہ یکطرفہ اور گمراہ کن ہے‘
اسلام آباد: پاکستان نے امریکا بھارت مشترکہ اعلامیہ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے حوالے سے مخصوص حوالہ کو غیر ضروری، یک طرفہ اور گمراہ کن سمجھتے ہیں۔ خیال رہے کہ ان دنوں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر ہیں اور دنوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیے میں […]
