بھارت میںدرگاہوں کی بے حرمتی
بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ہندو انتہا پسند گروپوں کے ارکان نے حاجی ملنگ درگاہ پر زعفرانی پرچم لہرائے اور ہندوتوا کے نعرے لگائے۔ ضلع تھانے کی ملنگ گڈ پہاڑی پر سالانہ عرس کے موقع پر ہندو انتہا پسندوں کا ایک گروپ نے زعفرانی پرچم لہرا کر جے شری رام […]