بھارت کے خلاف سکھوں کے قتل کا مقدمہ
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی فیڈرل ڈسٹرکٹ کورٹ میں اپنے قتل کی سازش پر بھارت کےخلاف مقدمہ درج کرادیا جس میں را کے اجیت ڈوول، سمنت گوئل،وکرم یادیواورنکھل گپتا کے نام شامل ہیں۔مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت اور “را” نے امریکی سرزمین پرہی امریکی شہری کوقتل کرنےکی غیرمعمولی سازش کی۔سکھ […]