بھارت، فرقہ وارانہ فسادات میں اضافہ
سنٹر فار دی اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم’ (سی ایس ایس ایس) کی حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں 2024 کے دوران 59 فرقہ وارانہ فسادات ہوئے، جو 2023 کے 32 فسادات سے کہیں زیادہ ہیں۔ اس کے نتیجے میں فرقہ وارانہ فسادات کی شرح 2023 کے مقابلے میں 84 […]