سندھ طاس معاہدہ اور بھارتی آبی جارحیت
پانی محض قدرتی وسیلہ نہیں بلکہ زندگی کی بقا کا بنیادی ذریعہ ہے۔ برصغیر کی زرخیز وادیوں میں بہتے دریاؤں نے صدیوں سے کروڑوں انسانوں کو غذا، زراعت اور معیشت کا سہارا فراہم کیا ہے۔ تاہم جب پانی جیسے مشترکہ وسائل کو سیاسی مفادات کے تحت بطور ہتھیار استعمال کیا جائے، تو یہ نہ صرف […]