بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی بگ باس 17 کے فاتح قرار
ممبئی: بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کا ٹائٹل بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 16 اکتوبر 2023 سے بگ باس 17 کا آغاز ہوا تھا، جس کی میزبابی بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کررہے تھے اور گزشتہ روز 28 جنوری […]