بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
بھارتی پولیس نے ٹریولر اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کیالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں جیوتی ملہوترا کو ریاست چندی گڑھ کے علاقے ہسار سے حراست میں لیا ہے۔ یوٹیوب چینل دیسی۔انڈو۔جو کے نام سے سفری وی لاگز بنانے والے جیوتی ملہوترا […]