پاکستان

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگران وزیراعظم

مظفر آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کےرہائشیوں کو ہم پاکستانی شہری سمجھتے ہیں۔ اپنے شہریوں […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا ناقابل تنسیخ حق حاصل ہے۔ بین الاقوامی […]

Read More
خاص خبریں

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا گیا۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ […]

Read More