بھارتی عدالت کامتعصبانہ فیصلہ
بھارتی حکمرانوں کی جانب سے لاقانونیت،بربریت،غنڈہ گردی اوردھونس دھاندلی کے فیصلوں کی سرپرستی اب بھارتی سپریم کورٹ نے بھی شروع کردی ہے اوراب یہ ادارہ ایک متنازعہ فیصلہ کرکے اقوام متحدہ کی جانب سے کئے جانے والے فیصلوں کی روگردانی میں شامل ہوگیا ہے جس کے بعد اس کی حیثیت مشکوک ہوکررہ گئی ہے اور […]