افغانستان میں بھارتی عمل دخل
بھارت تیزی سے افغانستان میں قدم جما رہا ہے، چین کی نظریں افغانستان کی تین ٹریلین ڈالر کی معدنیات پر ہیں۔ صدر ٹرمپ بھی نایاب دھاتوں کی تلاش میں ہیں جبکہ روس خاموشی سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ اس سارے منظر نامے میں فی الحال پاکستان اور طالبان ایک دوسرے کا خون بہا رہے ہیں۔ […]
